ابنا:ترکی میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں ،،پانچ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوگئے،ترکی کے سرحدی علاقے گورے مک GUROYMAK میں آپریشن کے بعد واپس آنے والی پولیس وین سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں تباہ ہوگئی،جس کے نتیجے میں وین میں سوار پانچ پولیس اہلکاروں سمیت تین راہگیر ہلاک ہوگئے،،مرنے والوں میں ایک دو سالہ بچی بھی شامل ہے،حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ کردوں باغیوں کی کارروائی ہے،کرد باغیوں نے انیس سو چوراسی سے ترک حکومت کے خلاف علیحدگی کی تحریک چلائی ہوئی ہے۔ ............
/169